روتھینیئم
(روصر سے رجوع مکرر)
روتھینیئم یا روتھینیئم (ruthenium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Ru ہے اور جوہری عدد 44 ہے۔ یہ ایک نایاب منتقلی دھات ہے جس کا تعلق دوری جدول کے پلاٹینم گروہ سے ہے۔ پلاٹینم گروہ کی دیگر دھاتوں کی طرح، روتھینیئم بھی دوسرے کیمیائیوں کے لیے غیر فعال ہے۔
نام
انگریزی (روتھینیئم)
- روتھین = روس (لاطینی زبان)
- یئم = عنصر
اردو (روتھینیئم)
- رو = روس
- صر = عنصر