رومانیہ کے ترقیاتی علاقہ جات
رومانیہ کے محکمہ علاقہ جات (Development regions of Romania) (رومانیانی Regiunile de dezvoltare ale României) رومانیہ کی آٹھ علاقائی تقسیمات ہیں جنہیں 1998ء میں رومانیہ کے یورپی یونین میں الحاق کے سلسلے میں متعارف کرایا گیا۔
فہرست
ترمیممیکرو علاقہ 1
ترمیم- شمالی-مغربی – RO11;
- 6 کاؤنٹیاں; 2,737,400 نفوس; 34,159 کلومیٹر²
- وسطی – RO12;
- 6 کاؤنٹیاں; 2,638,809 نفوس; 34,100 کلومیٹر²
میکرو علاقہ 2
ترمیم- شمالی-مشرقی – RO21;
- 6 کاؤنٹیاں; 3,836,875 نفوس; 30,949
- جنوبی-مشرقی – RO22;
- 6 کاؤنٹیاں; 2,932,124 نفوس; 35,770 کلومیٹر²
میکرو علاقہ 3
ترمیم- جنوبی – RO31;
- 7 کاؤنٹیاں; 3,458,759 نفوس; 34,450 کلومیٹر²
- بخارسٹ-الیفوف – RO32;
- 1 کاؤنٹی اور بخارسٹ; 2,198,285 نفوس; 1,821 کلومیٹر²
میکرو علاقہ 4
ترمیم- جنوبی-مغربی – RO41;
- 5 کاؤنٹیاں; 2,394,895 نفوس; 31,211 کلومیٹر²
- مغربی – RO42;
- 4 کاؤنٹیاں; 1,958,648 نفوس; 32,028 کلومیٹر²
معیشت
ترمیمعلاقہ (NUTS 2006) |
کل (ملین €) [1] |
€ فی کس (2005)[2] |
مساوی قوت خرید (ملین €) [3] |
مساوی قوت خرید € فی کس [4] |
% یورپی یونین اوسط خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) [5] |
---|---|---|---|---|---|
رومانیہ[2] | 79,587 | 3,681 | 171,542 | 7,933 | 35.4 |
شمالی-مغربی | 11,575 | 3,499 | 23,164 | 8,500 | 35.9 |
وسطی | 11,439 | 3,742 | 21,892 | 9,100 | 38.3 |
شمالی-مشرقی | 10,882 | 2,519 | 21,779 | 5,800 | 24.7 |
جنوبی-مشرقی | 10,897 | 3,211 | 21,807 | 7,700 | 32.5 |
جنوبی | 12,562 | 3,028 | 25,139 | 7,600 | 32.1 |
بخارسٹ-الیفوف | 21,999.5 | 7,776 | 37,068 | 19,800 | 83.8 |
جنوبی-مغربی | 8,226 | 2,920 | 16,463 | 7,200 | 30.4 |
مغربی | 10,168 | 4,137 | 20,349 | 10,600 | 39.4 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2009
- ^ ا ب "Regional GDP per inhabitant in the EU27" (PDF)۔ Eurostat۔ 2008-02-12۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2008
- ↑ "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2009
- ↑ "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2009
- ↑ "Site3-TGM table"۔ Epp.eurostat.ec.europa.eu۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولائی 2009