روما گوہا ٹھاکرتا

بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ

روما گوہا ٹھاکرتا (انگریزی: Ruma Guha Thakurta) (ولادت: 3 نومبر 1934ء - وفات: 3 جون 2019ء) ایک بھارتی اداکارہ اور گلوکارہ تھیں جو بنیادی طور پر بنگالی زبان کی فلموں سے وابستہ تھیں۔[1][2] 1958ء میں انہوں نے کلکتہ یوتھ کوئر کی بنیاد رکھی۔

روما گوہا ٹھاکرتا
(بنگالی میں: রুমা গুহঠাকুরতা ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Ruma Guha.png

معلومات شخصیت
پیدائش 3 نومبر 1934(1934-11-03)
کولکاتا، بنگال پریزیڈنسی، برطانوی ہند
وفات 3 جون 2019(2019-60-30) (عمر  84 سال)
کولکاتا، مغربی بنگال، بھارت
شہریت Flag of India.svg بھارت (15 اگست 1947–)
British Raj Red Ensign.svg برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
Flag of India.svg ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کشور کمار (شادی. 1951; طلاق. 1958)
اروپ گوہا ٹھاکرتا (شادی. 1960)
اولاد امیت کمار
عملی زندگی
پیشہ
  • اداکارہ
  • گلوکارہ
پیشہ ورانہ زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگیترميم

روما گوہا ٹھاکرتا 3 نومبر 1934ء[3] کو ستین گھوش (مونٹی گھوش) اور گلوکارہ ستی دیوی کے ہاں پیدا ہوئیں۔ روما گوہا کے خاندان کا ثقافتی طور پر تعلق برہمو سماج سے تھا۔

ذاتی زندگیترميم

روما نے 1951ء میں کشور کمار سے شادی کی تھی اور اس شادی سے ان کے ایک بیٹے امیت کمار تھے۔ 1958ء میں اس جوڑے کی طلاق ہوگئی اور روما نے 1960ء میں اروپ گوہا ٹھاکرتا سے شادی کی۔[4] اس شادی سے ان کے دو بچے، ایان اور سرمونا تھے۔ سرمونا بھی ایک گلوکارہ ہیں۔

فلمو گرافیترميم

بطور گلوکارہترميم

زیادہ نغمے بنگالی زبان میں ہیں۔

سال نام
1958ء لوکوچوری
1963ء برنالی
پولاتک
1961ء ٹن کونیا
1966ء جوراڈیگیر چودھری پریبر
1967ء انتھونی فرنگی
1968ء باغینی
1970ء بکسو بادل
1974ء جوڑی جانٹم
1976ء میرا دھرم میری ماں
1982ء امرتا کمبھر سندھانے

ایوارڈترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Read about 4 wives of Kishore Kumar". indiatvnews.com. March 2016. اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018. 
  2. "4 Weddings And More: The Women In Kishore Kumar's Life". mansworldindia.com. 3 August 2017. اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018. 
  3. "Actress Ruma Guha Thakurta, Kishore Kumar's first wife, dies at 84 in Kolkata". India Today. 3 June 2019. اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2019. 
  4. "Bappi Lahiri catches up with Kishore Kumar s wives Ruma Guha Thakurta and Leena Chandavarkar". mid-day. 25 February 2018. اخذ شدہ بتاریخ 30 مئی 2018.