روٹس اسکول سسٹم ( RSSراولپنڈی ، پاکستان میں واقع ہے۔ [3] اس تنظیم کی بنیاد 1988 میں رفعت مشتاق نے ہارلے سٹریٹ راولپنڈی میں رکھی تھی۔ [4] [5] [6] اس تنظیم کے مختلف اسکول ہیں۔ جن میں خدیجہ مشتاق روٹس آئیوی انٹرنیشنل یونیورسٹی کی سی ای او ہیں جبکہ روٹس ملینیم اسکولز کے سی ای او فیصل اور روٹس انٹرنیشنل اسکولز کے سی ای او ولید ہیں۔

روٹس اسکول سسٹم
صدر دفتر راولپنڈی
تاریخ تاسیس اپریل 10، 1988؛ 36 سال قبل (1988-04-10)
مقام تاسیس راولپنڈی، پاکستان
مقاصد تعلیم
کلیدی شخصیات
  • Mushtaque R. Chaudhry (CEO)[1]
  • Riffat Mushtaq[1]
باضابطہ ویب سائٹ www.rootsschool.edu.pk
متناسقات 33°34′44″N 73°02′42″E / 33.579°N 73.045°E / 33.579; 73.045   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Chaudhry & Mushtaq (c. 2020).
  2. Khan (2012).
  3. "Private schools – quality of education in Pakistan"۔ The Express Tribune۔ 24 June 2012 
  4. "Roots silver jubilee: Toil of the past, promise of the future"۔ The Express Tribune۔ 15 April 2013 
  5. Roots (c. 2014).
  6. Ahmed (2014).