روٹس آئیوی انٹرنیشنل یونیورسٹی

روٹس آئیوی انٹرنیشنل یونیورسٹی کالج ایک غیر منافع بخش یونیورسٹی کالج ہے جو یونیورسٹی آف لندن انٹرنیشنل پروگرامز اور بی پی پی یونیورسٹی سے وابستہ ہے۔ [1] [2] یہ یونیورسٹی راولپنڈی / اسلام آباد میں واقع ہے۔اور اس کی شاخیں پورے پاکستان میں موجود ہیں۔ اس یونیورسٹی کی بانی خدیجہ مشتاق ہیں۔ [3] [2] یہ ادارہ روٹس اسکول سسٹم سے وابستہ ہے۔ [3] اس ادارے کے فیصل آباد اور اسلام آباد میں بھی کیمپسز موجود ہیں۔ [4]

Roots Ivy International University
روٹس آئیوی انٹرنیشنل یونیورسٹی
قسمیونیورسٹی کالج
قیام2003ء
چانسلرخدیجہ مشتاق
مقاماسلام آباد ، راولپنڈی، پاکستان
رنگ
   



حوالہ جات ترمیم

  1. "Roots College International DHA Campus"۔ University Of London International Programmes website۔ 10 June 2013۔ 20 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020 
  2. ^ ا ب "Roots Ivy University College launched"۔ Pakistan Observer (newspaper)۔ 23 March 2016۔ 15 اپریل 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2020 
  3. ^ ا ب Roots Ivy University inaugurated The News International (newspaper), Published 19 September 2013, Retrieved 3 May 2020
  4. Roots Ivy Int’l University