روڈولف دوم، مقدس رومی شہنشاہ
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
رودلف 2 ہیبسبرگ (جرمن زبان میں:Rudolf II) خاندان ہیبسبرگ کا ایک مشہور مقدس رومی سلطنت کا شہنشاہ (1576–1612),ہنگری شاه، کرویئشا شاه (1572–1608) اور چیکی شاہ (1575–1611) تها جو 1575 سے 1612 تک سلطنت ہیبسبرگ کا بادشاہ رہا۔
رودولف 2 Rudolf II | |
---|---|
1575–1612 | |
پیشرو | مکسملیان 2 |
جانشین | ماتیاس |
والد | مکسملیان 2 |
والدہ | میری ہسپانوی (Maria of Spain) |
پیدائش | 1552 ویانا |
وفات | 1612 پراگ |
تدفین | مقدس ویٹ کلیسا |
تخت نشینی
ترمیمرودلف 2 ہیبسبرگ 1552 میں ویانا پیدا ہوا۔ ان کا والد کا نام مکسملیان 2 ہیبسبرگ تها۔ شہنشاہ مکسملیان ہیبسبرگ کی وفات کے بعد رودلف 2 ہیبسبرگ کو تخت نشین ہوا اور حکومت کو اپنے ہاتھوں میں لے لیا۔ 1583 میں انھوں نے عثمانیوں کے حملوں کی وجہ سے ویانا سے پراگ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس وقت میں پراگ سلطنت ہیبسبرگ کا دار الحکومت تھے اور مہمترین شہر تہا۔ رودولف 2 ہیبسبرگ کی حکومت نے ثقافت کی ترقی پر اچھا اثر ڈالا۔ انھوں نے پراگ میں خوبصورتی تصویروں اور مجسموں کو جمع کیا اور انھوں نے پراگ شاندارکی طرح سے تبدیل کیے۔ وہ 1611 میں آتشک کی وجہ سے مارا گیا۔ رودلف 2 ہیبسبرگ کا مقبرہ پراگ میں مقدس ویٹوس کیتیڈرل میں واقع ہے۔