روڈیسیا (Rhodesia) سرکاری طور پر جمہوریہ روڈیسیا (Republic of Rhodesia) سرد جنگ کے دوران جنوبی افریقا میں 1970ء سے 1979ء تک قائم رہنے والی ایک غیر تسلیم شدہ ریاست تھی۔ یہ موجودہ زمبابوے کے علاقے پر مشتمل تھی۔ ریاست کا دار الحکومت سالزبری تھا۔

جمہوریہ روڈیسیا
Republic of Rhodesia
1965–1979
پرچم روڈیسیا
شعار: 
ترانہ: 
مقام روڈیسیا
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دارالحکومتسالزبری
عمومی زبانیںانگریزی (سرکاری)
شونا اور دبیل وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہیں
حکومتآئینی بادشاہت (1965–70)
پارلیمانی جمہوریہ (1970–79)
صدر 
• 1970–1975
کلفرڈ ڈوپونٹ
• 1976–1978
جان وارٹہال
وزیر اعظم 
• 1965–1979
ایان سمتھ
مقننہپارلیمنٹ
سینیٹ
اسمبلی ہاؤس
تاریخی دورسرد جنگ
• 
11 نومبر 1965
• جمہوریہ کا اعلان
2 مارچ 1970
• 
1 جون 1979
17 اپریل 1980
رقبہ
1978390,580 کلومیٹر2 (150,800 مربع میل)
آبادی
• 1978
6930000
کرنسیروڈیسیائی پاونڈ (1965–1970)
روڈیسیائی ڈالر (1970–1979)
ماقبل
مابعد
جنوبی روڈیسیا
زمبابوے-روڈیسیا

حوالہ جات ترمیم