رونالڈ جارج ہیرس (پیدائش: 16 ستمبر 1932ء)|(انتقال: 1 فروری 2013ء) آسٹریلیا کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1979ء میں ایک ون ڈے میچ میں کھڑے تھے۔ [1] [2]

روکی ہیرس
ذاتی معلومات
پیدائش16 ستمبر 1932(1932-09-16)
نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
وفات1 فروری 2013(2013-20-10) (عمر  80 سال)
سینٹ لیونارڈز، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر1 (1979)
ماخذ: کرک انفو، 18 مئی 2014

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 1 فروری 2013ء کو سینٹ لیونارڈز، نیو ساؤتھ ویلز، آسٹریلیا میں 80 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rocky Harris"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
  2. "Ronald 'Rocky' Harris passes away"۔ Cricket Australia۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18