روہتاس گڑھ یا روہتاس قلعہ بھارت میں بہار کے ایک چھوٹے سے قصبے روہتاس میں سون ندی کی وادی میں واقع ہے۔