روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک

روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک یوگنڈا کا ایک قومی پارک اور یونیسکو کا عالمی ثقافتی ورثہ ہے جو رونزوری ماؤنٹینز میں واقع ہے۔ رقبے میں تقریباً 1000 مربع کلومیٹر (386 مربع میل)، پارک میں افریقہ کی تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹی اور بہت سیآبشاریں، جھیلیں اور گلیشیئرز ہیں۔ یہ پارک اپنی خوبصورت نباتی حیات کے لیے جانا جاتا ہے۔

روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
روینزوری ماؤنٹینز
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک is located in یوگنڈا
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک
روینزوری ماؤنٹینز نیشنل پارک کا محل وقوع
مقامکاسیسے ضلع، یوگنڈا
قریب ترین شہرکاسیسے
متناسقات00°22′N 29°57′E / 0.367°N 29.950°E / 0.367; 29.950
رقبہ998 کلومیٹر2 (385 مربع میل)

حوالہ جات

ترمیم