روی سین
اچاریہ روی سین ساتویں صدی عیسوی کے دگمبر فرقہ کے جین اچاریہ تھے جنھوں نے 678ء میں ”پدم پران“ (”جین رامائن“) لکھا تھا۔[1][2]
روی سین | |
---|---|
دگمبر اچاریہ (سنیاسی سلسلہ کے سربراہ) کی تصویر | |
رسمی نام | اچاریہ روی سین |
ذاتی | |
مذہب | جین مت |
فرقہ | دگمبر |
حواشی
ترمیم- ↑ Das 2005، صفحہ 123
- ↑ Collete اور Balbir 2008، صفحہ 87
حوالہ جات
ترمیم- Sisir Kumar Das (2005)، A History of Indian Literature, 500-1399: From the Courtly to the Popular، Sahitya Akademi، ISBN:978-81-260-2171-0
- Paul Dundas (2002)، The Jains (2nd ایڈیشن)، Psychology Press، ISBN:978-0-415-26605-5
- Colette Caillat; Nalini Balbir (1 جنوری 2008), Jaina Studies (Prakrit میں), دہلی: Motilal Banarsidass, ISBN:978-81-208-3247-3
{{حوالہ}}
: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - Pandit Daulatram, Acharya Ravisena's Padma Purana (ہندی میں)
پیش نظر صفحہ جین مت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |