رچرڈ پیرس

نیوزی لینڈی کسان اور ہوابازی کا سرخیل

رچرڈ ولیم پیرس (3 دسمبر 1877 – 29 جولائی 1953ء) نیوزی لینڈ کے ایک کسان اور موجد تھے جس نے 1910ء کی پہلی دہائی میں ہوابازی میں متعدد تجربات کیے۔

رچرڈ ولیم پیرس
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 دسمبر 1877ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 29 جولا‎ئی 1953ء (76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کرائسٹ چرچ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت نیوزی لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کسان ،  موجد ،  انجینئر ،  پائلٹ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل طیران   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ شہرت ہوا سے بھاری ہوائی مشین سے اولین پروازیں

رچرڈ کے پرواز کرنے کا دعوی کیا جاتا ہے کہ اس نے 31 مارچ 1903ء کو ہوا سے بھاری ہوائی گاڑی (طیارہ) سے پرواز اور لینڈنگ کی، یہ تاریخ رائٹ برادران کی پرواز سے 9 ماہ قبل کی ہے،[2] لیکن اس کا دستاویزی ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے یہ قابل وضاحت ہی رہتا ہے اور پیرس نے اپنے طیارے کو رائٹ برادران کے طور پر اسی ڈگری پر تیار نہیں کیا، جنھوں نے تسلسلی قابو (کنٹرولڈ) پرواز کی۔[3] رچرڈ پیرس نے خود کبھی ایسا دعوی نہیں کیا اور 1909ء میں ٹیمارو پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں اس نے صرف اتنا دعوی کیا کہ اس نے "کچھ عملی کوششیں کیں  ۔۔۔ 1904ء تک"۔[4] وہ خود کبھی شہرت کا جویا نہیں تھا البتہ کبھی کبھار متضاد بیانات کی وجہ سے وہ متنازع ہو جاتا، 1904ء میں اس سے پہلی بار پرواز کرنے سے متعلق کئی بار سوال کیا گیا۔

پیشہ ورانہ زندگی

ترمیم

ابتدائی کام

ترمیم

1902ء میں پیرس نے ایک بائیسائیکل بنائی اور اس کا پیٹنٹ حاصل کیا، اس میں عمودی کرینک گیئرز اور خود گھومنے والے ٹائر لگے ہوئے تھے۔ اے کے بعد اس نے دو سلنڈر والا آئل انجن تیار کیا۔

بعد از وفات

ترمیم

اس کی وفات کے بعد، کل املاک عوامی وقف کی انتظامیہ کی تحویل میں آ گئیں، ورثا کی خوش قسمتی سے، وقف کے ناظم کی کوششون سے رچرڈ پیرس کی ہوابازی سے متعلقہ کامیابیوں کا پرچار کیا گیا ہور وسیع پیمانے پر اس کی تشہیر کی گئی۔ نتیجے میں، ہوابازی کے پہل کار (سرخیل) جورج بولٹ رچرڈ پیرس کی بنائی ہوئی آخری اڑنے والی مشین دیکھنے آیا۔

1958ء میں، بولٹ نے جنوبی کینٹربری میں کھدائی کروائی اور کچرے سے انبار سے اس نے بعض اجزا اور ایک پروپیلر (دھکیلو پنکا) دریافت کیا۔ 1960ء کی دہائی میں اس نے اپنی تحقیق پیش جس میں 1903ء کی پرواز کے ثبوت پیش کیے۔ 1904ء میں جن لوگوں نے وہ ضلع چھوڑا تھا، انھوں نے اس واقع (رچرڈ پیرس کی پرواز) کے متعلق یاداشتیں بیان کیں۔

1970ء کی دہائی میں ایک ٹیلی ویژن کی دستاویزی فلم میں، 1902ء کی ایک تصویر میں رچرڈ پیرس کی ایک مشین کو گھوڑوں کی ایک ٹیم سے رسیوں سے باندھے لے جاتے ہوئے دکھایا گیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
حواشی
  1. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1070459003 — اخذ شدہ بتاریخ: 17 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. Rodliffe 2003
  3. "Fact Sheet Richard Pearse." آرکائیو شدہ 22 مئی 2010 بذریعہ وے بیک مشین MOTAT; retrieved 25 جون 2010.
کتابیات
  • Moore, Helene and Geoffrey Rodliffe. Oh, For the Wings of a Moth۔ Auckland, NZ: Geoff Rodliffe, 1999. آئی ایس بی این 0-473-05772-7۔
  • Ogilvie, Gordon. The Riddle of Richard Pearse: The Story of New Zealand's Pioneer Aviator and Inventor۔ Auckland, NZ: Reed Publishing, Revised edition, 1994. آئی ایس بی این 0-589-00794-7۔
  • Riley, Bob. Kiwi Ingenuity: A Book of New Zealand Ideas and Inventions. Auckland, NZ: AIT Press, 1995. آئی ایس بی این 978-0-9583334-4-3۔
  • Rodliffe, C. Geoffrey. Richard Pearse and his Flying Machines: An Anthology of Research Notes, Essays and Ideas۔ Thornbury, UK: thornburypump.co.uk, 2008, First edition 2007. آئی ایس بی این 0-473-12362-2۔
  • Rodliffe, C. Geoffrey. Flight over Waitohi۔ Auckland, NZ: Acme Printing Works, 1997. آئی ایس بی این 0-473-05048-X۔
  • Rodliffe, C. Geoffrey. Richard Pearse: Pioneer Aviator۔ Thornbury, UK: 2003, First edition 1983. آئی ایس بی این 0-473-09686-2۔
  • Rodliffe, C. Geoffrey. Wings Over Waitohi۔ Auckland, NZ: Avon Press, Windsor House, 1993. آئی ایس بی این 0-473-05000-5۔
  • Tonkin, Keith. Four Great New Zealand Inventors. Wellington, NZ: Gilt Edge Publishing, 2003. آئی ایس بی این 978-0-473-08812-5۔
  • Williams, Tony. 101 Ingenious Kiwis: How New Zealanders Changed the World. Auckland, NZ: Reed, 2006. آئی ایس بی این 0-7900-1178-6۔
  • Yarwood, Vaughan. The History Makers: Adventures in New Zealand Biography. Auckland, NZ: Random House, 2002. آئی ایس بی این 978-1-86941-541-9۔

بیرونی روابط

ترمیم

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Authority control/config' not found۔