رُکنِ شامی یہ بیت اللہ کا شمال مغربی کونا ہے۔ یہاں حجراسود کی طرف منہ کر کے کھڑے ہوں تو بیت المقدس سامنے ہو گارکن عراقی کے بالمقابل مغربی دیوار میں جوکونا ہے اسے رکن شامی کہاجاتاہے یہ کونا شام کی سمت ہے۔ پرانے وقتوں میں حج کے راستوں کے نام اُن ملکوں کے ناموں پر پڑ جاتے تھے جہاں سے حجاج آ رہے ہوتے۔ اس زمانے سے ہی یہ کونے مختلف ملکوں کے نام سے موسوم ہو گئے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم