رہبر معظم ایران کے سپریم لیڈر ( فارسی: رهبر ایران‎ )، جسے ایران کا رہبر بھی کہا جاتا ہے، [2] اسلامی جمہوریہ ایران کا سربراہ مملکت ہے۔ رہبر معظم اسلامی تھیوکریٹک حکومت کے انتظامی نظام اور عدالتی نظام کی ہدایت کرتے ہیں اور ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف ہیں۔ سپریم لیڈر ایران کی اعلیٰ ترین سیاسی اور مذہبی شخصیت مانی جاتی ہے۔

رہبر معظم ایران اسلامی جمہوریہ ایران
Emblem of Iran.svg
Khamenei delivers Nowruz messgae 13990101 0745202 (cropped).jpg
موجودہ
سید علی خامنہ ای

4 جون 1989 سے
حیثیتریاست کا سربراہ
جواب دہمجلس خبرگان رہبری
رہائشدفتر رہبر معظمی
نشستتہران
تقرر کُننِدہمجلس خبرگان رہبری
مدت عہدہتا حیات[1]
قیام بذریعہآئین ایران
پیشروشاہ ایران
تشکیل3 December 1979
اولین حاملروح اللہ خمینی
ویب سائٹwww.leader.ir

حوالہترميم

  1. "Iran's possible next Supreme Leader being examined: Rafsanjani". Reuters. 13 December 2015. 16 دسمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2016. 
  2. "Ali Khamenei | Biography, Title, History, & Facts | Britannica". www.britannica.com (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 04 جنوری 2023.