امریکی بحریہ
(ریاستہائے متحدہ بحریہ سے رجوع مکرر)
امریکی بحریہ (انگریزی: united states navy) امریکی مسلح افواج کی ایک شاخ جو بحری کارروائیوں کی ذمہ دار ہے۔ امریکی بحریہ دنیا کی سب سے بڑی اور اور طاقت واسلحہ کے لحاظ سے سب سے طاقتور سمجھی جاتی ہے۔ اس وقت 340,000 سے زیادہ افراد مصروف خدمت ہیں جبکہ تقریباً 128,000 افراد محفوظ بحریہ میں شامل ہیں۔ امریکی بحریہ کے پاس 278 بحری جہاز اور 4,000 سے زائد طیارے موجود ہیں۔
- ↑ Precedence of the U.S. Navy and the Marine Corps آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ history.navy.mil (Error: unknown archive URL) Department of the Navy, Naval History & Heritage Command, 4 October 2009.
- ^ ا ب
ویکی ذخائر پر امریکی بحریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |