گرین بیک پارٹی
(ریاستہائے متحدہ گرین بیک پارٹی سے رجوع مکرر)
گرین بیک پارٹی (Greenback Party) اجارہ داری نظریے کے خلاف ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک سیاسی جماعت تھی جو 1874ء سے 1889ء تک فعال رہی۔
تاسیس | 1874ء |
---|---|
تحلیل | 1889 |
جانشین | People's Party ("Populists") |
نظریات | Currency reform, اجارہ داری, Labor rights, Democratic socialism |
سیاسی حیثیت | بایاں بازو |