ریاست اجے گڑھ

سابقہ بھارتی ریاست

ریاست اجے گڑھ (Ajaigarh State) برطانوی راج کے دوارن ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا قیام 1785ء میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت موجودہ مدھیہ پردیش کا قصبہ اجے گڑھ تھا۔ 1 جنوری 1950ء کو ریاست ڈومنین بھارت میں شامل ہو گئی۔[1]

Ajaigarh State
ریاست اجے گڑھ
अजैगढ रियासत
1765–1949
Flag of Ajaigarh
Flag

ریاست اجے گڑھ امپیریل گزٹ آف انڈیا میں
تاریخ
تاریخ 
• 
1765
• 
1949
مابعد
ڈومنین بھارت

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ajaigarh Princely State (11 gun salute)"۔ 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2016