ریاست سوراشٹر
بھارت کی سابقہ ریاست
سوراشٹر، معروف بَہ ریاستہائے متحدہ کاٹھیاواڑ، بھارت کی ایک ریاست تھی جو 1948ء اور 1956ء کے درمیان جزیرہ نما سوراشٹر معروف بَہ کاٹھیاواڑ پر موجود تھی،[1] جس کا دار الحکومت راجکوٹ تھا۔[2]
سوراشٹر ریاستہائے متحدہ کاٹھیاواڑ | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1948ء–1956ء | |||||||||
ریاست سوراشٹر، بھارت، 1951ء | |||||||||
دار الحکومت | راجکوٹ | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 15 فروری 1948ء | ||||||||
• | 1 نومبر 1956ء | ||||||||
|