سوراشٹر
سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔
سوراتھ Sorath (સોરઠ) | |
---|---|
علاقہ | |
سوراشٹر | |
سوراشٹر میں شامل اضلاع | |
بھارت میں سوراشٹر کا محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | گجرات |
زبانیں | |
• سرکاری | گجراتی |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
سب سے بڑا شہر | راجکوٹ |