ریاست لوہارو برطانوی راج کے صوبہ پنجاب میں ایک نوابی ریاست تھی۔ اس کا رقبہ 222 مربع میل کے علاقے (570 مربع کلومیٹر) تھا۔ 1901 میں ریاست کی آبادی 15229 افراد پر مشتمل تھی۔[1]

Loharu State
लोहारू रियासत
1806–1947
Flag of Loharu
Flag

Loharu at the edge of صوبہ پنجاب (برطانوی ہند), 1903
دار الحکومتلوہارو
رقبہ 
• 1901
570 کلومیٹر2 (220 مربع میل)
آبادی 
• 1901
15229
تاریخ
تاریخ 
• 
1806
• 
1947
مابعد
India
آج یہ اس کا حصہ ہے:ہریانہ، بھارت
Loharu 1911 Encyclopædia Britannica
ریاست لوہارو

لوہارو کے نواب

ترمیم
سلسلہ نسب
نواب دور
احمد بخش خان 1806–1827
شمس الدین خان 1827–1835
امین الدین احمد خان 1835 - 27 فروری 1869
علا الدین احمد خان 27 فروری 1869 – 31 اکتوبر 1884
امیر الدین احمد خان، 31 اکتوبر 1884 - اپریل 1920 (بے دخل)
عزیز الدین احمد خان اپریل 1920 - 30 اکتوبر 1926
امین الدین احمد خان دوم 30 اکتوبر 1926 – 15 اگست 1947

حوالہ جات

ترمیم