ریاست کپور تھلہ (Kapurthala State) (گرمکھی: ਕਪੂਰਥਲਾ، دیوناگری: कपूरथला) خطۂ پنجاب میں ایک نوابی ریاست تھی جس کا دار الحکومت کپور تھلہ تھا۔

ریاست کپور تھلہ
Kapurthala State
1772–1947
Flag of کپور تھلہ
Flag
رقبہ 
• 1901
352 کلومیٹر2 (136 مربع میل)
آبادی 
• 1901
314341
تاریخی دورنئی سامراجیت
• 
1772
• 
1947
ماقبل
مابعد
درانی سلطنت
بھارت