ریان نیل ہینڈرکس (پیدائش: 27 جنوری 1974ء) جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] وہ مغربی صوبے اور شمال مغرب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے امپائر تھے۔ [2] وہ کرکٹ جنوبی افریقہ کے فرسٹ کلاس میچوں کے امپائر پینل کا حصہ ہیں۔ [3]

ریان ہینڈرکس
ذاتی معلومات
مکمل نامریان نیل ہینڈرکس
پیدائش (1974-01-27) 27 جنوری 1974 (عمر 50 برس)
کمبرلی, جنوبی افریقہ
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ماخذ: ESPNcricinfo، 4 ستمبر 2016ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CSA promotes seven umpires to Reserve List Panel"۔ Cricket South Africa۔ 2018-07-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-07-11
  2. "Africa T20 Cup, Pool A: Western Province v North West at Pietermaritzburg, Sep 4, 2016"۔ Cricinfo
  3. "Agenbag and Fritz break new ground for SA Cricket"۔ Cricket South Africa۔ 2019-08-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-28