ربیکا اسٹوکیل
ربیکا اسٹوکیل (انگریزی: Rebecca Stokell) (پیدائش: 13 مارچ 2000ء ڈبلن) آئرش قومی ٹیم کی موجودہ خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔[1] انھوں نے 11 مئی 2017ء کو جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلا۔[2]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | ڈبلن, آئرلینڈ | 13 مارچ 2000|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز | |||||||||||||||||||||
حیثیت | بلے باز | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 85) | 11 مئی 2017 بمقابلہ جنوبی افریقہ | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 11 ستمبر 2024 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 42) | 26 مئی 2019 بمقابلہ ویسٹ انڈیز | |||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 14 ستمبر 2024 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | |||||||||||||||||||||
2015 | ڈریگنز | |||||||||||||||||||||
2017–2019 | سکارچرز | |||||||||||||||||||||
2020–تاحال | ٹائفونز | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 اکتوبر 2024ء |
حالات زندگی
ترمیمربیکا اسٹوکیل آئرلینڈ کے ڈبلن میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے 2017ء میں ایک روزہ جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی (ایک روزہ) میچ کھیل کر بین الاقوامی سطح پر قدم رکھا۔[3] ان 2018ء کے عالمی کپ میں، ٹیم کا حصہ بنایا گیا تھا۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی 20، 7 ستمبر 2019 کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[4] انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ کرکٹ کھیلی ہے۔ وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور وکٹ کیپر گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر 3 ٹی 20 اور 8 ایک روزہ میچ کھیلے۔[5]
ون ڈے کیریئر
ترمیمانھوں نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سن 2017 میں کھیلا۔[3] انھوں نے 7.33 کی اوسط سے کل 22 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 16 کا اسکور بھی شامل ہے۔ وہ 2 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں۔
ٹی 20 کیریئر
ترمیمانھوں نے پہلا بین الاقوامی ٹی 20 میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف سنہ 2019ء میں کھیلا۔[6] انھوں نے کل 105 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 36 کا اسکور بھی شامل ہے۔ انھوں نے اپنا آخری ٹی 20، 7 ستمبر 2019ء کو پاپوا نیو گنی کے خلاف کھیلا تھا۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Rebecca Stokell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-11
- ↑ "Women's Quadrangular Series (in South Africa), 5th Match: South Africa Women v Ireland Women at Potchefstroom, May 11, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-05-07
- ^ ا ب "5th Match, Potchefstroom, May 11 2017, Women's Quadrangular Series (in South Africa)"
- ^ ا ب "3rd Place Play-off, Dundee, Sep 7 2019, ICC Women's T20 World Cup Qualifier"
- ↑ "آئرلینڈ خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021
- ↑ "1st T20I, Dublin, May 26 2019, West Indies Women tour of England and Ireland"