ریبیکا کوہا (پیدائش: 19 مئی 1998) (انگریزی: Rebeka Koha) لاطینی ویٹ لفٹر ، دو بار جونیئر ورلڈ چیمپیئن اور دو مرتبہ یورپی چیمپیئن ہے جو 58 کلو ڈویژن میں 2018 تک مقابلہ کرتی رہی۔

2020 کے موسم بہار میں کوہا قطری ڈسکس پھینکنے والے معاذ محمد ابراہیم کے ساتھ منسلک ہو گئی اور 26 جولائی 2020 کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعہ اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا۔ [1]

ایک ہفتہ بعد کھیل سے سبکدوشی کا اعلان کیا۔

ریبیکہ کوہا نے سوشل میڈیا پر گزارش کی کہ اس کی بے پردگی والی تصویر پوسٹ نہ کریں۔ [2]

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Latvia's champion weightlifter announces conversion to Islam"۔ Public Broadcasting of Latvia۔ July 28, 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ July 28, 2020 
  2. Rebeka Koha Converts to Islam, Deletes All Social Media Posts | Weightlifting House https://www.weightliftinghouse.com/2020/07/27/rebeka-koha-converts-to-islam-deletes-all-social-media-posts/