عائشہ بیویلی

عربی سے جدید انگلش میں قرآن کی مترجم۔ لیکچرر۔

عائشہ بیویلی پورا نام عائشہ عبد الرحمن بیویلی (انگریزی:Aisha Abdurrahman Bewley) امریکی تصوف، عالمہ، محقق ہیں۔ عربی سے جدید انگلش میں قرآن کی مترجم بھی ہیں۔[2][3]

عائشہ بیویلی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1948ء (عمر 75–76 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کیلیفورنیا، برکلے   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  مترجم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عائشہ کا شمار اسلام کی 1400 ہجری تاریخ میں اب تک کی چھ سو سالہ مدت میں قابل قدر و قابلِ فخر جدید دور کی شخصیات میں کیا جاتا ہے۔[4]

ابتدائی زندگی ترمیم

عائشہ بیویلی کی پیداتش 1948ء میں ریاستہائے متحدہ امریکا میں ہوئی۔[5][6]

تعلیم ترمیم

عائشہ نے جامعہ کیلیفورنیا، برکلی سے فرانسیسی میں بی اے اور نزد مشرقی زبانوں میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔  شیخ عبد القادر المرابیت کی طالبہ ہیں اور عائشہ نے مراکش کے شہر فاس میں مرحوم سیدی فودول الحوراوی سے ابن عربی کے عقائد کی تعلیم حاصل کی تھی۔[3]

قبول اسلام ترمیم

سابقہ عیسائی عائشہ بیویلی نے 1968ء میں اسلام قبول کیا۔ وہ بہت سے شائع شدہ اور غیر مطبوعہ کاموں کی مصنف اور مترجم ہیں۔ شادی حاجی عبد الحق بیویلی سے ہوئی ہے جن کے ساتھ وہ اکثر ترجمہ کر تی ہیں۔[3]

کتابیں ترمیم

عائشہ عبد الرحمن بیویلی بہت سی شائع شدہ اور غیر مطبوعہ کاموں کی مصنف اور مترجم ہیں۔ ان کی کچھ کتابیں دیکھیں (انگریزی زبان میں):

  • Democratic Tyranny and the Islamic Paradigm[7]
  • The 4 Madhhabs of Islam: With Special Reference to the Practice of the People of Madina[8]
  • A Glossary of Islamic Terms[9]
  • The Noble Qurʼan: A New Rendering of Its Meaning in English[10]
  • Muslim Women: A Biographical Dictionary[11]
  • Muʻawiya: Restorer of the Muslim Faith[12]
  • Islam: The Empowering of Women[13]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.goodreads.com/author/show/282689.Aisha_Bewley
  2. Faculty and Staff | The Lady Aisha College http://ladyaisha.org/faculty-and-staff/
  3. ^ ا ب پ Aisha Bewley (Author of Islam) | Goodreads https://www.goodreads.com/author/show/282689.Aisha_Bewley
  4. مسلمانوں کے حالات اور ماضی کی بازیافت - Taemeer News | A Social Cultural & Literary Urdu Portal | Taemeernews.com https://www.taemeernews.com/2017/09/Conditions-of-Muslims-past-and-present.html?m=1
  5. ABDALLHAQQ BEWLEY and AISHA BEWLEY trans The Noble Qur an - Technische Informationsbibliothek (TIB) https://www.tib.eu/en/search/id/BLSE%3ARN100410291/ABDALLHAQQ-BEWLEY-and-AISHA-BEWLEY-trans-The-Noble/
  6. Bewley, Aisha Abdurrahman [WorldCat Identities] http://worldcat.org/identities/lccn-nr91022085/
  7. Aisha Abdurrahman Bewley (2018-08-21)۔ Democratic Tyranny and the Islamic Paradigm (بزبان انگریزی)۔ Diwan Press۔ ISBN 978-1-908892-48-5 
  8. Abdalhaqq Bewley، Aisha Abdurrahman Bewley، Yasin Dutton (2010)۔ The 4 Madhhabs of Islam: With Special Reference to the Practice of the People of Madina (بزبان انگریزی)۔ ISBN 978-1-908892-03-4 
  9. Aisha Abdurrahman Bewley (1998)۔ A Glossary of Islamic Terms (بزبان انگریزی)۔ Ta-Ha۔ ISBN 978-1-897940-78-5 
  10. Abdalhaqq Bewley، Aisha Abdurrahman Bewley (1999)۔ The Noble Qurʼan: A New Rendering of Its Meaning in English (بزبان انگریزی)۔ Bookwork۔ ISBN 978-1-874216-36-0 
  11. Aisha Abdurrahman Bewley (2004)۔ Muslim Women: A Biographical Dictionary (بزبان انگریزی)۔ Ta-Ha۔ ISBN 978-1-84200-053-3 
  12. Aisha Abdurrahman Bewley (2002)۔ Muʻawiya: Restorer of the Muslim Faith (بزبان انگریزی)۔ Dar Al Taqwa۔ ISBN 978-1-870582-56-8 
  13. Aisha Abdurrahman Bewley (1999)۔ Islam: The Empowering of Women (بزبان انگریزی)۔ Ta-Ha