پال پوگبا

(پاؤل پوگبا سے رجوع مکرر)

پاؤل پوگبا (ولادت: 15 مارچ  1993ء؛ انگریزی: Paul Pogba ) فرانس کے فٹ بال کھلاڑی ہیں۔[5]

پال پوگبا
(فرانسیسی میں: Paul Pogba ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
FRA-ARG (11) - Paul Pogba (cropped 2).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (فرانسیسی میں: Paul Labile Pogba ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 15 مارچ 1993 (28 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاگنی-سور-مارنی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 190 سنٹی میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وزن 98 کلو گرام  ویکی ڈیٹا پر (P2067) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (اگست 2020–)[4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ایسوسی ایشن فٹ بال کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایسوسی ایشن فٹ بال  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک Flag of France.svg فرانس  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مانچسٹر یوناٹیڈ کے سینٹرل مڈ فیلڈر پاؤل پوگباکا شمار دنیا کے مہنگے ترین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔25 سالہ گنی نژاد فرانسیسی فٹبالر نے اپنی والدہ سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا۔[6]

2011ء میں مانچسٹر یونائٹیڈ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا بعدازاں وہ اطالوی کلب یوونٹس فٹبال کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم کو مسلسل چار بار اطالوی سیریز اے، دو بار کوپا اٹالین کپ اور دو بار سپر کوپا اٹالین ٹائٹلز جتوایا۔

اس دوران انہوں نے اپنے کھیل میں نکھار پیدا کیا اور دنیا کے سب زیادہ پرومسنگ ینگ پلیئر بن گئے۔ 2013 میں انہوں نے گولڈن بوائے اور 2014ء میں براوو ایوارڈ حاصل کیے۔ ان کا نام یوونٹس کو 2015ء یوئیفا چیمپئنز لیگ کے فائنل میں رسائی دلانے پر 2015ء میں یوئیفا ٹیم آف دی آئیر میں نامزد کیا گیا تھا۔

پانچ برس بعد انہوں نے دوبارہ مانچسٹر یونائٹیڈ جوائن کی۔ اس کے باوجود وہ ورلڈ ریکارڈ ٹرانسفر فری £89.3 ملین میں خریدا گیا تھا۔ انہوں نے پہلی بار 2014ء فیفا ورلڈ کپ میں کھیلتے ہوئے نائیجیریا کے خلاف پہلا گول کیا ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارمنس پر ان کو بیسٹ ینگ پلیئر ایوارڈ نوازا گیا۔ انہوں نے 2016ء یوئیفا یورو کپ میں فرانس کو فائنل میں پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔

بیرونی روابطترميم

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Transfermarkt player ID: https://www.transfermarkt.com/transfermarkt/profil/spieler/122153 — بنام: Paul Pogba — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. BDFA player ID: https://bdfa.com.ar/jugador.asp?codigo=90054 — بنام: PAUL POGBA
  3. AS.com athlete ID: https://resultados.as.com/resultados/ficha/deportista/pogba/19818 — بنام: Paul Labile Pogba — عنوان : As
  4. https://www.lci.fr/football/equipe-de-france-paul-pogba-teste-positif-au-covid-19-2162942.html
  5. دنیائے فٹبال میں مسلم فٹبالرز کا راج- Geo News Urdu https://urdu.geo.tv/latest/183894
  6. Manchester United star Paul Pogba says Islam helped him become 'more peaceful inside' | The Express Tribune https://tribune.com.pk/story/1990909/7-manchester-united-star-paul-pogba-says-islam-helped-become-peaceful-inside