رشو کالپکنتی داس (پیدائش: 16 دسمبر 1989ء) ایک بھارتی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو مقامی کرکٹ میں آسام کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] وہ دائیں ہاتھ کا اوپننگ بلے باز ہے۔ داس نے اپنا اول درجہ ڈیبیو جموں اور کشمیر کے خلاف 2013-14ء رنجی ٹرافی میں جموں میں کیا۔ اس نے 27 فروری 2014 کو 2013-14ء وجے ہزارے ٹرافی میں آسام کے لیے لسٹ اے میں قدم رکھا۔ [2]

ریشوداس
ذاتی معلومات
مکمل نامرشو کالپکنتی داس
پیدائش (1989-12-16) 16 دسمبر 1989 (عمر 34 برس)
گوہاٹی, بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتبلے باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013– تاحالآسام
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 اکتوبر 2015ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rishav Das"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اکتوبر 2015 
  2. "East Zone, Ranchi, Feb 27 2014, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020