رینو مارگریٹ ہندوستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1]رینو مارگریٹ امرتسر, انڈیا میں کو پیدا ہوئیں۔انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ اور ون ڈے کرکٹ کھیلی ہے۔وہ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور درمیانے درجے کی تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پر23 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچ کھیلے۔

رینو مارگریٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامرینو مارگریٹ
پیدائش (1975-07-03) 3 جولائی 1975 (age 48)
امرتسر، انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم، تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ1995  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 5 23
رنز بنائے 58 78
بیٹنگ اوسط 14.50 7.09
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 27 21
گیندیں کرائیں 504 799
وکٹ 1 10
بولنگ اوسط 141.00 36.7
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 1/20 2/13
کیچ/سٹمپ 1/0 4/0
ماخذ: کرک انفو

ون ڈے کیریئر ترمیم

رینو مارگریٹ نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ نیوزی لینڈکے خلاف سن 1995 میں کھیلا۔ انھوں نے 7.09 سے کل78 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 21کا اسکور بھی شامل ہے۔ ان کے ون ڈے کیریئر میں سنچری یا نصف سنچری شامل نہیں ہے۔ انھوں نے کل 799 گیندیں پھینکیں اور 10وکٹیں حاصل کیں۔ ان کی باؤلنگ کی اوسط 36.7 رہی جس میں پانچ وکٹیں لینے کا اعزاز شامل نہیں۔رینو مارگریٹ نے اپنے ون ڈے کیریئر میں 4 کیچ پکڑے۔[2]

ٹیسٹ کیریئر ترمیم

رینو مارگریٹ نے پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈکے خلاف سن 1995 میں کھیلا۔ انھوں نے 14.50 کی اوسط سے کل 58 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 27کا اسکور بھی شامل ہے۔[3] انھوں نے ٹیسٹ میں 504گیندیں کروائیں ، 141 رنز دے کر فقط ایک ہی وکٹ حاصل کر سکیں۔ اس طرح ان کی گیند بازی کی اوسط 141 ہے جو شاید خواتین کرکٹ کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. "رینو مارگریٹ"۔ cricinfo۔ 21 March 2021 [مردہ ربط]
  2. "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  3. "Indian Women's Cricket Team"۔ اسپورٹس کیڈا۔ 25 مارچ 2021