ریونج آف دی ورتھلیس
فائل:Revenge of the Worthless.jpg
ٹائٹل پوسٹر
ہدایت کارجمال شاہ
پروڈیوسرآمنہ شاہ
تحریرجمال شاہ
موسیقیمہدی رضا
سنیماگرافیعامر تحسین
ایڈیٹرملک عرفان
پروڈکشن
کمپنی
Hunerkada Films
ملکپاکستان
زباناردو

ریونج آف دی ورتھلیس 2015 میں آنے والی اردو پاکستانی فلم ہے جس کا موضوع شمالی مغربی پاکستان میں مسلح افواج اور کالعدم تنظیموں کے مابین لڑی جانے والی جنگ ہے۔