ریوگر بخارا کے نواح میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے جو بخارا سے 18 میل کے فاصلہ پر ہے۔غجدوان کے راستے میں پڑتا ہے جہاں سے غجدوان 3 میل دور ہےخواجہ عارف ریوگری کی نسبت سے شہرت دوام رکھتا ہے[1]