غجدوان
غجدوان (انگریزی: G‘ijduvon) ازبکستان کا ایک شہر جو غجدوان ضلع میں واقع ہے۔[1] بخارا سے 30،35 میل کے فاصلے پر ایک مشہور شہ رہے یہ شہر خواجہ عبد الخالق غجدوانیکے مزار کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے انھیں اس جگہ خواجہ ہردوجہاں کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے جو چھٹی صدی ہجری کے مشہور صوفیا اور عرفاء میں شامل ہیں[2]
ملک | ![]() |
---|---|
صوبہ | بخارا صوبہ |
District | غجدوان ضلع |
آبادی (2003) | |
• کل | 38 600 |
تفصیلات
ترمیمغجدوان کی مجموعی آبادی 38,600 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "G'ijduvon"
- ↑ شرح کلام جامی ڈاکٹر شمس الدین،صفحہ 1114،مشتاق بک کارنرلاہور
|
|