جمہوریت خلق پارٹی (ترکیہ)

ترکی میں سماجی جمہوری سیاسی جماعت

جمہوری خلق پارٹی یا جمہوریت خلق پارٹی (ترکی:Cumhuriyet Halk Partisi،تلفظ :جمہوریت حلق پارتیسی) جمہوریہ ترکی کی ایک جماعت ہے جس کا بانی مصطفیٰ کمال ہے۔


Cumhuriyet Halk Partisi
مخففج ح پ
صدرکمال قلیچ دار اوغلو
سیکرٹری جنرلگْرسَل تیکن
ترجمانخالق کوچ
بانی اور ابدی حاکممصطفٰی کمال اتاترک
نعرہیاشان آجاک بِر ترکیہ
(رہنے کے قابل ترکی)
تاسیس
  • 7 ستمبر 1919ء (1919ء-09-07) (مزاحمتی تحریک کے طور پر)
  • 9 ستمبر 1923ء (1923ء-09-09) (سیاسی جماعت)
  • 9 ستمبر 1992ء (1992ء-09-09) (قیامِ نو)
پیشروانجمن برائے دفاعِ حقوقِ اناطولیہ و روم ایلی
صدر دفتر
طلبا تنظیمخلق لِس (ہائی اسکول)
یوتھ ونگجمہوریت خلق پارٹی یوتھ
خواتین شاخجمہوریت خلق پارٹی حلقہ خواتین
رکنیت  (2014)1,083,353[1]
نظریاتکمال پرستی
سماجی جمہوریت (1965 کے بعد)
سیکولرازم
اینٹی کمیونزم (تاریخی)[2][3][4]
سیاسی حیثیتسینٹر بائیں (1965 سے)
بین الاقوامی اشتراک
یورپی اشتراکیورپی سوشلسٹ پارٹی (ایسوسی ایٹ)
پارلیمان:
142 / 600
[6]
میٹروپولیٹن بلدیات:
6 / 30
بلدیاتی ضلع:
226 / 1,351
صوبائی کونسلر:
159 / 1,251
جماعت کا پرچم
جمہوریت خلق پارٹی کا پرچم
چھ تیر (Altı Ok)
ویب سائٹ
www.chp.org.tr

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CUMHURİYET HALK PARTİSİ"۔ 19 جون 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2015 
  2. Demirci, Fatih Kadro Hareketi ve Kadrocular, Dumlupınar Üniversitesi Sosyal Bilimler Dergisi, 2006, sayı 15.
  3. Ergüder, J. 1927 Komünist Tevkifatı, "İstanbul Ağır Ceza Mahkemesindeki Duruşma", Birikim Yayınları, İstanbul, 1978
  4. Başvekalet Kararlar Dairesi Müdürlüğü 15 Aralık 1937 tarih, 7829 nolu kararname, 18 فروری 2019 کو بحال. آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wikisosyalizm.org (Error: unknown archive URL)
  5. "Participants"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2015 
  6. "Türkiye Büyük Millet Meclisi Milletvekilleri Dağılımı" (بزبان التركية)۔ Grand National Assembly of Turkey۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2013