سوشلسٹ انٹرنیشنل (انگریزی: Socialist International) سیاسی جماعتوں کی ایک سیاسی بین الاقوامی یا عالمی تنظیم ہے جو جمہوری سوشلزم قائم کرنا چاہتی ہے۔ [1] یہ زیادہ تر سوشلسٹ (اشتراکیت) اور مزدور پر مبنی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں پر مشتمل ہے۔

سوشلسٹ انٹرنیشنل

مخفف SI
ملک مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر لندن   ویکی ڈیٹا پر (P159) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 3 جون 1951؛ 73 سال قبل (1951-06-03)
قسم International non-governmental organization
قانونی حیثیت آزادی اجتماع   ویکی ڈیٹا پر (P1454) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مقاصد "Strengthen relations between the affiliated parties and to coordinate their political attitudes and activities"[1]
سیاسی نظریات اشتراکی جمہوریہ ،  جمہوریاتی اشتراکیت   ویکی ڈیٹا پر (P1142) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خدماتی خطہ Worldwide
سربراہ جارج پاپاندریؤ (2006–2022)[2]
انٹونیو گوٹیرش (1999–2005)[3]
پیدرو سانچیز   ویکی ڈیٹا پر (P488) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
President George Papandreou
Secretary General Luis Ayala
بجٹ £1.4 million (2014)[4]
مرکزی افراد Congress of the Socialist International
تعداد ارکان 153 تنظیم   ویکی ڈیٹا پر (P2124) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ https://socialistinternational.org،%20https://internationalesocialiste.org،%20https://internacionalsocialista.org

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Statutes of the Socialist International"۔ Socialist International 
  2. عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — Gran Enciclopèdia Catalana ID: https://www.enciclopedia.cat/gran-enciclopedia-catalana/georgios-andreas-papandreu
  3. https://www.un.org/sg/es/content/sg/biography
  4. "Finances of the International"۔ Socialist International