عاجلانہ نقل و حمل

(ریپڈ ٹرانزٹ سے رجوع مکرر)

عاجلانہ نقل و حمل یا ریپڈ ٹرانزٹ (انگریزی: Rapid transit) جسے بھاری ریل (heavy rail)، میٹرو (metro)، سب وے (subway)، ٹیوب (tube) یا زیر زمین (underground) بھی کہا جاتا ہے عام طور پر شہری علاقوں میں عوامی نقل و حمل (پبلک ٹرانسپورٹ) کی ایک تیز رفتار قسم ہے۔ [1][2][3]

لندن انڈرگراؤنڈ دنیا کا قدیم ترین میٹرو نظام ہے


مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rapid transit"۔ میریام ویبسٹر۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2013 
  2. UITP (2011)۔ "Recommended basic reference for developing a minimum set of standards for voluntary use in the field of urban rail, according to mandate M/486" (PDF)۔ 22 فروری 2014 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 فروری 2014 
  3. "Glossary of Transit Terminology" (PDF)۔ American Public Transportation Association۔ 12 مئی 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2013