ریچل الزبتھ سلیٹر (پیدائش: 20 نومبر 2001ء) ایک سکاٹش کرکٹر ہے جو فی الحال یارکشائر ، ناردرن ڈائمنڈز اور ناردرن سپر چارجرز کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ بنیادی طور پر بائیں ہاتھ کی میڈیم باؤلر کے طور پر کھیلتی ہے۔ اس نے جنوری 2022ء میں سکاٹ لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی سطح پر ڈیبیو کیا۔ [1] [2] جنوری 2022ء میں سلیٹر کو ملائیشیا میں 2022ء کامن ویلتھ گیمز کوالیفائر کے لیے سکاٹ لینڈ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [3] اس نے 18 جنوری 2022ء کو کوالیفائر ٹورنامنٹ میں سری لنکا کے خلاف اسکاٹ لینڈ کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کا آغاز کیا۔ [4] اس نے ٹورنامنٹ میں سکاٹ لینڈ کے لیے چاروں میچ کھیلے لیکن کوئی وکٹ نہیں لے پائی۔ [5] ستمبر 2022ء میں وہ اسکاٹ لینڈ کے لیے آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے دوران اور 2022ء کے آئی سی سی خواتین کے ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں کھیلی۔ [6]

ریچل سلیٹر
ذاتی معلومات
مکمل نامریچل الزبتھ سلیٹر
پیدائش (2001-11-20) 20 نومبر 2001 (عمر 23 برس)
گلینز فالز، نیو یارک, ریاستہائے متحدہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 20)18 جنوری 2022  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی2021 ستمبر 2022  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2019– تاحالیارکشائر
2020– تاحالناردرن ڈائمنڈز
2021– تاحالناردرن سپر چارجرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 9 10 33
رنز بنائے 22 20 46
بیٹنگ اوسط 4.40 20.00 4.18
سنچریاں/ففٹیاں 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 7 14* 8
گیندیں کرائیں 140 282 448
وکٹیں 4 6 14
بولنگ اوسط 41.00 35.50 35.64
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/13 2/31 2/13
کیچ/سٹمپ 0/– 1/– 4/–
ماخذ: CricketArchive، 3 اکتوبر 2022

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Rachel Slater"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-28
  2. "Player Profile: Rachel Slater"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-08-28
  3. "Scotland's women aim to start 2022 on a high at Commonwealth Games qualifier"۔ Cricket Scotland۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-03
  4. "2nd Match, Kuala Lumpur, Jan 18 2022, Commonwealth Games Women's Cricket Competition Qualifiers"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-18
  5. "Records/Commonwealth Games Women's Cricket Competition Qualifiers, 2021/22 - Scotland Women/Batting and Bowling Averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-01-24
  6. "Women's International Twenty20 Matches played by Rachel Slater"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-10-03