ریڈف ڈاٹ کوم
ریڈف ڈاٹ کوم (انگریزی: Rediff.com) ایک بھارتی خبری، معلوماتی، تفریحی اور خریداری ویب پورٹل ہے، اس کی بنیاد سنہ 1996ء میں رکھ گئی تھی۔[3][4] اس کا صدر دفتر ممبئی میں ہے جبکہ بنگلور، نئی دہلی اور نیو یارک شہر میں اس کے دفاتر بھی ہیں۔[5]
![]() | |
![]() 24 جولائی 2009ء کا سر ورق | |
کاروبار کی قسم | عوامی کمپنی |
---|---|
سائٹ کی قسم | ویب پورٹل |
دستیاب | انگریزی |
قیام | 1996 |
صدر دفتر | |
کلیدی شخصیات | اجیت بالاکرشنن، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو |
صنعت | انٹرنیٹ سروسز |
آمدنی | ₹730 ملین (2016)[1] |
اصل آمدنی | ₹653 ملین (2016) |
ملازمین | 316 (دسمبر 2009) |
ویب سائٹ | rediff.com |
الیکسا درجہ | ![]() |
اندراج | اختیاری |
آغاز | فروری 8، 1997 |
الیکسا انٹرنیٹ کے مطابق 2019ء تک ریڈیف۔کوم بھارت کا 33واں بڑا ویب پورٹل[6] اور اس کے 300 سے زائد ملازمین تھے۔[7] ریڈف۔کوم کے اکثر ناظرین بھارت سے ہیں تاہم کچھ ریاستہائے متحدہ امریکا اور جاپان سے بھی ناظر ہیں۔[2]
حوالہ جاتترميم
- ↑ "Annual Report 31st March 2016" (PDF). Rediff.com. Rediff.com India Limited. 27 اگست 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017.
- ^ ا ب "Rediff.com Site Info". الیکسا انٹرنیٹ. 13 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019.
- ↑ "Rediff.Com reports Q1 results: India revenue up 42%". The Financial Express. 2008-07-24. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010.
- ↑ "About Rediff.com". RediffOnTheNet.com. 18 جنوری 2000 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019.
- ↑ لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
- ↑ "Top Sites in India". Alexa Internet. 30 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019.
- ↑ "Investor FAQs". Investor.rediff.com. 23 جولائی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2010.