ریڈف ڈاٹ کوم

(ریڈیف سے رجوع مکرر)

ریڈف ڈاٹ کوم (انگریزی: Rediff.com) ایک بھارتی خبری، معلوماتی، تفریحی اور خریداری ویب پورٹل ہے، اس کی بنیاد سنہ 1996ء میں رکھ گئی تھی۔[3][4] اس کا صدر دفتر ممبئی میں ہے جبکہ بنگلور، نئی دہلی اور نیو یارک شہر میں اس کے دفاتر بھی ہیں۔[5]

ریڈف.کوم
24 جولائی 2009ء کا سر ورق
کاروبار کی قسمعوامی کمپنی
سائٹ کی قسم
ویب پورٹل
دست‌یابانگریزی
قیام1996؛ 28 برس قبل (1996)
صدر دفتر
کلیدی شخصیاتاجیت بالاکرشنن، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو
صنعتانٹرنیٹ سروسز
آمدنی730 ملین (2016)[1]
اصل آمدنی653 ملین (2016)
ملازمین316 (دسمبر 2009)
ویب سائٹrediff.com
الیکسا درجہکم 540 (جون 2019)[2]
اندراجاختیاری
آغازفروری 8، 1997 (27 سال قبل) (1997-02-08)

الیکسا انٹرنیٹ کے مطابق 2019ء تک ریڈیف۔کوم بھارت کا 33واں بڑا ویب پورٹل[6] اور اس کے 300 سے زائد ملازمین تھے۔[7] ریڈف۔کوم کے اکثر ناظرین بھارت سے ہیں تاہم کچھ ریاستہائے متحدہ امریکا اور جاپان سے بھی ناظر ہیں۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Annual Report 31st March 2016" (PDF)۔ Rediff.com۔ Rediff.com India Limited۔ 27 اگست 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017 
  2. ^ ا ب "Rediff.com Site Info"۔ الیکسا انٹرنیٹ۔ 13 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019 
  3. "Rediff.Com reports Q1 results: India revenue up 42%"۔ The Financial Express۔ 2008-07-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2010 
  4. "About Rediff.com"۔ RediffOnTheNet.com۔ 18 جنوری 2000 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019 
  5. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔
  6. "Top Sites in India"۔ Alexa Internet۔ 30 مارچ 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2019 
  7. "Investor FAQs"۔ Investor.rediff.com۔ 23 جولا‎ئی 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2010