ریڈ زون (اسلام آباد)
ریڈ زون پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں ایک علاقہ ہے جہاں ایوان صدر پاکستان، وزیراعظم ہاؤس واقع ہیں۔ دیگر اہم مقامات درج ذیل ہیں۔
- مجلس شوریٰ پاکستان
- پاک سیکرٹریٹ
- عدالت عظمیٰ پاکستان
- قومی کتب خانہ پاکستان
- ڈپلومیٹک انکلیو، اسلام آباد
- بیرونی ممالک کے سفارتخانے
- شارع دستور