ریڈ ہلس (انگریزی: Red Hills, Hyderabad) حیدرآباد، دکن میں مہدی پٹنم کے قریب واقع ہے۔ اسی علاقہ میں مشہور نیلوفر ہسپتال واقع ہے جسے سلطنت آصفیہ کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان نے بنوایا تھا۔[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Niloufer Hospital" 
  2. "Niloufer Hospital: Latest News, Videos and Photos of Niloufer Hospital | Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا