ری یونین میں مذہب
ری یونین میں غالب مذہب رومن کیتھولک مسیحیت ہے۔ اس کے بعد ہندو مت ہے جس میں مروگن جیسے فرقے شامل ہیں، پھر اسلام، چینی عوامی روایت مذہب اور بدھ مت آتے ہیں۔ ری یونین میں تمام مذاہب کو آزادی سے حکومت کے ظلم و ستم کے بغیرمانا جاتا ہے ۔[1] چونکہ مذہبی مردم شماری پر فرانس میں پابندی ہے اس لیے یہ بھی ری یونین پر بھی لاگو ہوتا ہے۔ لہٰذا تمام مذاہب کے اعداد و شمار تخمینے ہیں۔ مذہبی انٹیلی جنس کے اندازے کے مطابق آبادی کا 84.9٪ مسیحی ہے، ہندو 6.7 فیصد اور مسلمان 2.15 فیصد ہیں .[2] شہروں میں عبادت کے لیے مسلمانوں کے لیے کم سے کم ایک مسجد ہے تاکہ وہ نماز ادا کرسکیں۔[3]
عبادت گاہیں
ترمیم-
گرجا
-
ہندو مندر
-
مسجد
انھیں بھی دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Connexion
- ↑ "Religious Intelligence profile on Réunion"۔ 2008-02-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-27
- ↑ Réunion - New World Encyclopedia