اردو کا چودھواں حرف 'ر' ہے۔ فارسی کا بارھواں، عربی کا دسواں اور ہندی کا ستائیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 200 شمار ہوتے ہیں۔

فائل:Urduhuroof.png
اردو حروفِ تہجی


لفظ میں مقام: الگ آخر میں درمیان میں شروع میں
شکل: ر ـر ـر ر
حرف ر
یونیکوڈ نام ARABIC LETTER REH
علامتی رمز اعشاری اساس سولہ
یونیکوڈ 1585 U+0631
یو ٹی ایف-8 216 177 D8 B1
عددی حرف حوالہ ر ر

مزید

ترمیم