رے ایشر ووڈ
ریمنڈ چارلس ایشر ووڈ (پیدائش: 29 جنوری 1938ء میلبورن، وکٹوریہ)|(انتقال: 24 ستمبر 2014ء ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا) [2] آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹ امپائر تھے ۔ [3] ایشر ووڈ نے 1979ء اور 1986ء کے درمیان 21 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کی۔ مجموعی طور پر انھوں نے 1971ء سے 1985ء کے درمیان اپنے کیریئر میں 30 فرسٹ کلاس میچوں میں امپائرنگ کی، بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ ان کا آخری تھا۔ [4] میدان سے باہر ایشر ووڈ ایک الیکٹریکل ریٹیلر کا مینیجر تھا۔ [5]
رے ایشر ووڈ | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 29 جنوری 1938ء ملبورن |
وفات | 24 ستمبر 2014ء (76 سال)[1] ایڈیلیڈ |
شہریت | آسٹریلیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی ، کرکٹ امپائر |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 24 ستمبر 2014ء کو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا میں 76 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.cricketvictoria.com.au/news/article/vale-ray-isherwood
- ↑ Vale Ray Isherwood
- ↑ "Ray Isherwood"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014
- ↑ "Ray Isherwood as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2022
- ↑ Wisden 2015, p. 198.