رے فورڈ ہیرالڈ رابنسن (پیدائش:26 مارچ 1914ء اسٹاکٹن، نیو ساؤتھ ویلز)|وفات: 10 اگست 1965ء اسٹاکٹن، نیو ساؤتھ ویلز) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا[1] جس نے 1936ء میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ اس نے نیو ساؤتھ ویلز اور جنوبی آسٹریلیا کے لیے 1934/35ء سے 1948/49ء تک اول درجہ کرکٹ کھیلی۔

رے رابنسن
ذاتی معلومات
پیدائش26 مارچ 1914(1914-03-26)
اسٹاکٹن، نیو ساؤتھ ویلز
وفات10 اگست 1965(1965-80-10) (عمر  51 سال)
اسٹاکٹن، نیو ساؤتھ ویلز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیلیگ بریک گوگلی گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 156)4 دسمبر 1936  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 46
رنز بنائے 5 2441
بیٹنگ اوسط 2.50 31.70
100s/50s 0/0 4/13
ٹاپ اسکور 3 163
گیندیں کرائیں 0 3500
وکٹ 0 44
بولنگ اوسط 37.59
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 4/45
کیچ/سٹمپ 1/0 24/0
ماخذ: [1]

انتقال ترمیم

رے فورڈ ہیرالڈ رابنسن 10 اگست 1965ء کو اسٹاکٹن، نیو ساؤتھ ویلز میں 51 سال 137 دن کی عمر میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے۔ [2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم