زائد عدد ہر اس صحیح عدد کو کہتے ہیں جو اپنے علاوہ اپنے دیگر تمام صالح قاسموں کے حاصل جمع سے چھوٹا ہو۔ اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے کے حاصل جمع سے بڑا ہو اسے ناقص عدد کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا حاصل جمع یہی عدد ہو اسے کامل عدد کہتے ہیں۔

مثالیں

ترمیم

ابتدائی جفت عدد جو زائد عدد ہیں۔

12, 18, 20, 24, 30, 36, 40, 42, 48, 54, 56, 60, 66, 70, 72, 78, 80, 84, 88, 90, 96, 100, 102...

پہلا طاق عدد جو زائد عدد بھی ہے 945 ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم