زاویہ سیدی تاودی بن سودہ

زاویہ سیدی تاودی بن سودہ ایک زاویہ (مذہبی کمپلیکس) اور مسجد ہے۔ جو المغرب کے شہر فاس البالی میں واقع ہے۔اس کا نام اٹھارہویں صدی کے ایک صوفی شیخ محمد تاودی ابن طالب بن سودہ (وفات 1795ء) کے نام پر رکھا گیا ہے جسے کچھ لوگ المغرب کی تاریخ کے سب سے بڑے دانشور اور مسلم علماء میں سے ایک مانے جاتے ہیں۔ [1]:420[2]

زاویہ کا مینار اور گلی کا داخلہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Fès et sainteté, de la fondation à l'avènement du Protectorat (808-1912): Hagiographie, tradition spirituelle et héritage prophétique dans la ville de Mawlāy Idrīs۔ Rabat: Centre Jacques-Berque۔ 2014۔ ISBN:9791092046175
  2. Skali، Faouzi (2007)۔ Saints et sanctuaires de Fés۔ Marsam۔ ص 149۔ ISBN:9789954210864