مسجد الشرابلیین (عربی: جامع الشرابليين، جسے شیرابلیئن، چیرابلیئن، وغیرہ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ) فاس، المغرب میں مرین سلسلہ شاہی دور کی ایک مسجد ہے۔

مسجد الشرابلیین
جامع الشرابليين
مسجد کے مینار اور صحن کا منظر
بنیادی معلومات
متناسقات34°03′53.5″N 4°58′40.1″W / 34.064861°N 4.977806°W / 34.064861; -4.977806
مذہبی انتساب(اہل سنت) اسلام
ملکالمغرب
مذہبی یا تنظیمی حالتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیراندلسی, مراکشی طرز تعمیر
تفصیلات
مینار1

تاریخ

ترمیم

مسجد کی بنیاد چودہویں صدی میں مرین سلسلہ شاہی دور میں رکھی گئی تھی۔ اگرچہ اس کی تعمیر کی صحیح تاریخ اور سرپرست کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے، خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی تعمیر مرین سلسلہ شاہی سلطان ابو الحسن نے اپنے دور حکومت میں 1331ء اور 1348 عیسوی کے درمیان کروائی تھی۔ ابو الحسن مرین سلسلہ شاہی دور کے سب سے بڑے معماروں میں سے بھی ایک تھے، اور وہ فاس اور اس سے باہر کئی مدارس اور مساجد کی تعمیر کے ذمہ دار تھے۔ 1792 اور 1822 کے درمیان علوی سلطان سلیمان بن محمد کے دور میں مسجد کو کافی حد تک بحال کر دیا گیا تھا۔ [1][2] .[3]

 
مسجد کا منار

نگار خانہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Marçais، Georges (1954)۔ L'architecture musulmane d'Occident۔ Paris: Arts et métiers graphiques۔ ص 281
  2. Salmon، Xavier (2021)۔ Fès mérinide: Une capitale pour les arts, 1276-1465۔ Lienart۔ ص 123–124۔ ISBN:9782359063356
  3. Cory, Stephen (2012). "Abu al-Hasan 'Ali ibn Uthman". In Akyeampong, Emmanuel Kwaku; Gates (Jr.), Henry Louis (eds.). Dictionary of African Biography (انگریزی میں). Oxford University Press. p. 55. ISBN:978-0-19-538207-5.