الحمرا مسجد یا لال مسجد (عربی : الجامع الاحمر، بربر زبانیں: ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⴰⵣⴻⴳⴰⴴ) المغرب کے شہر فیس میں مرین دور کی ایک مسجد ہے۔ یہ ایک مقامی جامع مسجد ہے ۔ جو فاس الجدید کی ("گریٹ اسٹریٹ") پر واقع ہے۔ یہ محلاتی شہر ہے جسے مرین حکمرانوں نے قائم کیا تھا۔ [1] [2]

مسجد الحمرا
الجامع الاحمر (Arabic)
ⵎⴻⵣⴳⵉⴷⴰ ⴰⵣⴻⴳⴰⴴ (Berber)
الحمرا مسجد کا مینار، فیس الجدید کے گرانڈے رو پر کھڑا ہے
مسجد الحمرا is located in مراکش
مسجد الحمرا
Morocco
بنیادی معلومات
متناسقات34°03′19.1″N 4°59′23.9″W / 34.055306°N 4.989972°W / 34.055306; -4.989972
فرقہ(مالکی) سنی
ملکالمغرب
حیثیتفعال
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
طرز تعمیرمرین, المغرب , اندلسی طرز تعمیر, اسلامی فن تعمیر
تاریخ تاسیس(unconfirmed) 1339 CE
تفصیلات
مینار1
مینار کی بلندی(approx.) 23.8 m
مواداینٹ , مٹی

مزید دیکھیے

ترمیم

فاس

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bressolette، Henri (2016)۔ A la découverte de Fès۔ L'Harmattan۔ ISBN:978-2343090221
  2. Salmon، Xavier (2021)۔ Fès mérinide: Une capitale pour les arts, 1276-1465۔ Lienart۔ ص 91–103۔ ISBN:9782359063356