زاویہ وقوع

وہ زاویہ جو شعاع وقوع ، نقطہ وقوع پر عمود کے ساتھ بنائے زاویہ وقوع (Angle of incidence) کہلاتا ہے۔

وہ زاویہ جو شعاعِ واقع ( incident ray) ، نقطہءِ وقوع (point of incidence) پر عمود (normal) کے ساتھ بنائے زاویہءِ وقوع (Angle of incidence) کہلاتا ہے۔

نقطہ وقوعترميم

وہ نقطہ جس پر روشنی کی شعاع چمکدار سطح پر پڑ رہی ہو نقطہءِ وقوع (Point of incidence) کہلاتا ہے۔