زاویہ وقوع

وہ زاویہ جو شعاع وقوع ، نقطہ وقوع پر عمود کے ساتھ بنائے زاویہ وقوع (Angle of incidence) کہلاتا ہے۔
(نقطہ وقوع سے رجوع مکرر)

وہ زاویہ جو شعاعِ واقع ( incident ray) ، نقطۂ وقوع (point of incidence) پر عمود (normal) کے ساتھ بنائے زاویۂ وقوع (Angle of incidence) کہلاتا ہے۔

نقطہ وقوع

ترمیم

وہ نقطہ جس پر روشنی کی شعاع چمکدار سطح پر پڑ رہی ہو نقطۂ وقوع (Point of incidence) کہلاتا ہے۔