زاہد احمد (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی)

سید زاہد احمد نقوی (پیدائش: 19نومبر 1961ء کراچی) پاکستانی کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی تھے، جنھوں نے 1987ء میں 2 ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے ۔

زاہد احمد
کرکٹ کی معلومات
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ - 2
رنز بنائے - 3
بیٹنگ اوسط - 3.00
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور - 3*
گیندیں کرائیں - 96
وکٹ - 3
بولنگ اوسط - 20.33
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ -/- 2/24
کیچ/سٹمپ -/- -/-
ماخذ: [1]، 3 مئی 2006

حوالہ جات ترمیم